Description
پلیز مسیج مت کرے صرف کار خریدنے والے صبو نو سے رات نو بجے تک کال کرے شکریہ ۔۔کار کا ماڈل 2008 ھے اور رجسٹرڈ۔2012 کی ھے ایمپورٹ بی بارہ کی ھے کار چھت پلر بونٹ اوریجنل پینٹ میں ھے اور باقی کہیں کہیں سے کچھ شاور ھے خراشوں کی وجہ سے کار نیٹ اینڈ کلین ھے کار ھمارے نام پر ھے سمارٹ کارڑ ھے فائل گھر میں گم ھو گئی ھے ھر طرح کی ورانٹی اپ کو اشٹام پیپر پر ملے گی میں خود اک سرکاری ملازم ھوں أن ڈیوٹی ۔انجن اے سی سیسپینشن ٹائر الاے رم ایل سی ڈی بیک کیمرا اوکے ھے کار میں کوئی کام نھی ھے سیل باۓ سیل پیک کار ھے طوفانی ڈرائیو ھے انجن تیراہ سو سی سی اوریجنل جیک ٹو جیک لگا ھے۔شکری پرائیس ال موسٹ فائنل ھی ھے چسکا گروپ تنگ نہ کرے شکریہ
Reviews
There are no reviews yet.